Time 18 جنوری ، 2023
پاکستان

حافظ نعیم نے میئر کراچی کے حوالے سے پیپلز پارٹی سے بات چیت کیلئے شرط رکھ دی

جب چیزیں ٹھیک ہوں گی توپیپلزپارٹی سے بات ہوگی، پیپلزپارٹی کا کنڈکٹ بات چیت کے راستے بند کررہا ہے: حافظ نعیم— فوٹو : فائل
جب چیزیں ٹھیک ہوں گی توپیپلزپارٹی سے بات ہوگی، پیپلزپارٹی کا کنڈکٹ بات چیت کے راستے بند کررہا ہے: حافظ نعیم— فوٹو : فائل

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے میئر کراچی کے حوالے سے ایک بار پھر پیپلز پارٹی سے بات چیت کیلئے شرط رکھ دی۔

حافظ نعیم نے کہا کہ جب چیزیں ٹھیک ہوں گی توپیپلزپارٹی سے بات ہوگی، پیپلزپارٹی کا کنڈکٹ بات چیت کے راستے بند کررہا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ میئر تو جماعت اسلامی کا ہی ہوگا، تحریک انصاف سے بھی بات چیت جاری ہے۔

مزید خبریں :