پاکستان
Time 02 فروری ، 2023

ویڈیو: جیل سسرال، ہتھکڑی زیور کی باتیں کرنیوالے شیخ رشید گرفتاری کے وقت آگ بگولہ ہوگئے

گرفتاری سے پہلے بڑھکیں مارنے والے شیخ رشید گرفتاری کے دوران آپے سے باہر ہوگئے۔

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید گرفتاری سے پہلے جیل سسرال اور ہتھکڑی زیور ہونے کی باتیں کیا کرتے تھے لیکن گرفتاری کے وقت وہ شدید طیش میں آگئے۔

شیخ رشید نے گرفتاری کے وقت مخالفین کو گالیاں دیں اور نعرے بازی کی جب کہ وہ وزیرداخلہ رانا ثنااللہ، سابق صدر آصف زرداری اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو پر برس پڑے۔

شیخ رشید نے تینوں کے خلاف نعرے لگوائے اور انہیں برے القابات سے بھی نوازا۔


مزید خبریں :