14 دسمبر ، 2012
نئی دلی…پاکستان اور بھارت کے درمیان ویزامعاہدے پردستخط کر دئے گئے، ویزامعاہدے پردستخط نئی دہلی میں ہو ئے جہاں پاکستان اور بھارت کے وزرائے داخلہ نے بھی شرکت کی۔اس سے قبل پاکستان کے وزیر داخلہ رحمان ملک نئی دہلی پہنچے،رحمان ملک نے اپنے دورے کو اہم قرار دیا تھا۔