Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
کرکٹر شاداب خان کی بارات پرگانوں کے بجائے اسماالحسنیٰ کی گونج سنائی دی۔
سوشل میڈیا پر نجی چینل کی خاتون صحافی نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں شاداب خان اسٹیج موجود ہیں اور بیک گراؤنڈ میں اسماالحسنیٰ کی گونج شادی کی تقریب کو پرسکون ماحول فراہم کررہی ہے۔