16 دسمبر ، 2012
پشاور…گزشتہ روز پشاور پاوکہ آپریشن میں جاں بحق ہونیو الے پویس اہلکار کو نوشہرہ کے علاقے بیپی میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز پشاور پاوکہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سپاہی سریر خان موقع پر جاں بحق ہوگیاسریر خان کی نماز جنازہ پشاور پولیس لائن میں ادا کی گئی جبکہ سریر خان کو اْن کے آبائی گاوٴں نوشہرہ کے علاقے بیپی میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔