دلچسپ و عجیب
21 دسمبر ، 2012

امریکی بھائیوں نے کیلے کی شکل کی منفرد گاڑی تیار کرلی

امریکی بھائیوں نے کیلے کی شکل کی منفرد گاڑی تیار کرلی

واشنگٹن…این جی ٹی…لگژری اور منفرد گا ڑیا ں تو آپ نے بہت دیکھی ہوں گی لیکن کبھی کیلے کی شکل کی گا ڑی دیکھی ہے ؟امریکہ میں تین بھا ئیوں نے یہ منفرد ٹرک تیار کیا ہے جو ایک عظیم الشا ن کیلے کی مانند ہے ۔ اس انوکھے ٹرک میں سوار ہوکر جب یہ شہر کی سیرکو نکلتے ہیں تو سب کی توجہ کا مر کزبن جا تے ہیں ۔ کیلے نما اس ٹر ک پر یہ بھا ئی دنیا کے سفر کا بھی ارادہ رکھتے ہیں ۔

مزید خبریں :