24 دسمبر ، 2012
ٹوکیو....جا پا نی ماہر تعمیر ات نے انسانی جسم کی حرکت کے ساتھ تھر کتی ر وشنیوں کا منفرد فوارہ تعمیر کر لیا ہے۔LED لا ئٹس کے مدد سے تیا ر کیا گیا ہے یہ فوارہ ایک عمارت کے با ہر نصب کیا گیا ہے جویہاں سے گز رنے والے افراد کے قدمو ں اور ہا تھوں کی حر کت کے ساتھ ساتھ رقص کر تی ہے۔ اس فوارے کے ڈو نیشن با کس میں عطیہ کے طور پر رقم رکھی جا ئے تو یہ رنگین روشنیوں کا خصو صی رقص بھی پیش کر تاہے ۔