پاکستان

سعودیہ سے آنیوالے دو کمسن منکی پاکس کے مشتبہ مریض قرار

جدہ سے کراچی آنے والی 9 سالہ راحیلہ منصوب کو منکی پاکس کی مشتبہ مریض قرار دیا گیا ہے/ فائل فوٹو
جدہ سے کراچی آنے والی 9 سالہ راحیلہ منصوب کو منکی پاکس کی مشتبہ مریض قرار دیا گیا ہے/ فائل فوٹو

کراچی: بیرون ملک سے آنے والی ایک کمسن لڑکی اور ایک نوجوان کو منکی پاکس کا مشتبہ مریض قرار دیدیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق بیرون ملک سے پرواز نمبر ایس وی 700 کے ذریعےجدہ سے کراچی آنے والی 9 سالہ راحیلہ منصوب کو منکی پاکس کی مشتبہ مریض قرار دیا گیا ہے جب کہ اسی پرواز سے کراچی پہنچنے والے عفان محمد نامی 16 سالہ نوجوان کے بھی منکی پاکس سے متاثرہ ہونے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :