16 جنوری ، 2012
خان پور…خان پور میں امام بار گاہ کے قریب بیگ سے ایک بم ملا ہے ، پولیس کا کہنا ہے کہ بم کو ناکارہ بنا دیا ہے، حکام کے مطابق بم دیسی ساختہ دو کلو وزنی تھا۔یہ بم گزشتہ بم دھماکے کی جگہ سے ملا ہے