پاکستان
02 جنوری ، 2013

چہلم امام حسین، گلگت میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی

چہلم امام حسین، گلگت میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی

گلگت…امام حسین کے چہلم کے پیش نظر گلگت میں آج سے جمعہ کے روز تک موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کردی گئی ۔ڈپٹی کمشنر ارقم طارق کے مطابق پابندی سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر عائد کی گئی۔،اس سے پہلے بھی سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر متعدد بار موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کی جاچکی ہے۔

مزید خبریں :