02 جنوری ، 2013
کراچی…کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز سکس میں گاڑی میں دھماکے کی اطلاعات ہیں۔معلوم ہوا ہے کہ دھماکا سلنڈر پھٹنے سے ہوا ہے۔ادھر ایس ایس پی جاوید مہر نے کہا ہے کہ دھماکے سے کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔