23 فروری ، 2012
لندن …گا نا گا نے کے لیے ہو نٹ تو ہلا نے ہی پڑ تے ہیں لیکن ہم آپ کو ملواتے ہیں ایک ایسی انو کھی بچی سے جو منہ کھو لے بغیر بھی گنگنا نے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔اس تصویر میں دیکھنے سے پتہ چلے گا کہ نہ تواسکے ہو نٹ ہل رہے ہیں اور نہ ہی منہ کھل رہا ہے لیکن یہ کمسن گلوکارہ منہ ہلائے بغیر اپنی درسی و غیر درسی نظمیں اور گیت گاکر اپنے دوستوں اور اہل خانہ کو محظوظ کرتی رہتی ہے۔ اس بچی کو دیکھ کر تو یہ یقین ہو گیا کہ ہو نٹو ں پر تالے ڈال دیے جا ئیں با ت پھر بھی کہی جا سکتی ہے ۔