Geo News
Geo News

پاکستان
07 جنوری ، 2013

کوئٹہ :سریاب روڈپرواقع دکان پردستی بم سے حملہ ،2افرادزخمی

کوئٹہ :سریاب روڈپرواقع دکان پردستی بم سے حملہ ،2افرادزخمی

کوئٹہ…کوئٹہ میں سریاب روڈپرواقع دکان پردستی بم سے حملہ کیا گیا ہے جس میں2افرادزخمی ہو گئے ،ریسکیوذرائع کے مطابق دستی بم سے حملے میں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریب واقع اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :