پاکستان
08 جنوری ، 2013

نادرا نے انتخابی فہرستیں تیار کر لیں، کراچی کی فہرستیں کراچی پہنچا دی گئیں

نادرا نے انتخابی فہرستیں تیار کر لیں، کراچی کی فہرستیں کراچی پہنچا دی گئیں

اسلام آباد…نادرانے کراچی کی انتخابی فہرستیں تصدیق کیلئے دوبارہ پرنٹ کرالی ہیں،ذرائع کے مطابق پرنٹ کی جانے والی کراچی کی انتخابی فہرستیں بذریعہ جہازکراچی پہنچادی گئی ہیں۔چیف الیکشن کمشنرنے نادراکوفہرستوں کی تیاری کیلئے 10جنوری کی ڈیڈلائن دی تھی ۔ انتخابی فہرستوں کی ڈیٹ لائن سے قبل تیاری کے حوالے سے چیئرمین نادراطارق ملک نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی ڈیڈلائن سے پہلے انتخابی فہرستیں مکمل کر لی گئی ہیں ۔

مزید خبریں :