24 فروری ، 2012
نیو یارک…این جی ٹی…اہم تقریبا ت کی یا دوں کو محفو ظ کرنے کے لیے فو ٹو گرافر تو بلا یا جا تا ہی ہے لیکن اب اس کی کو ئی ضر ورت نہیں کیو نکہ اس کا م کے لیے اب روبوٹک فو ٹو گر افر بھی تیار کر لیا گیا ہے ۔ جدید ٹیکنا لو جی سے لیس یہ روبوٹ فو ٹو گرافر تین پہیوں والی گا ڑی ،کیمرہ،لیپ ٹا پ اور Kinnect Device پر مشتمل ہے جو انسا نی حر کا ت کو محسو س کر نے کی صلا حیت بھی رکھتا ہے ۔ خو د کا ر طریقے سے چلتا ہو ا یہ کیمرہ کسی کے کہے بغیر ہی خود ہی تقر یب میں مو جو د مہما نو ں کی تصا ویر کھینچنے کے سا تھ ساتھ انہیں فو را ً ہی انٹر نیٹ پر اپ لو ڈ کر نے کی بھی صلا حیت رکھتا ہے جسے روبوراز ی کا نام دیا گیا ہے۔