پاکستان
10 جنوری ، 2013

دہشتگردی کاخاتمہ ریاست کاکام ہے سیاسی جماعت کانہیں،اسفند یا ر

 دہشتگردی کاخاتمہ ریاست کاکام ہے سیاسی جماعت کانہیں،اسفند یا ر

کراچی…عوامی نیشنل پارٹی کے سر براہ اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کاخاتمہ ریاست کاکام ہے کسی ایک سیاسی جماعت کانہیں،مردان ہاؤس کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ان کا کہنا ہے کہ آج کل جتنی دہشتگردی ہورہی ہے وہ فاٹاسے ہورہی ہے۔

مزید خبریں :