Geo News
Geo News

پاکستان
10 جنوری ، 2013

شاہ رخ جتوئی کا شناختی کارڈ نہیں، چائلڈ رجسٹریشن سرٹی فکیٹ بنا ہوا ہے، نادرا

شاہ رخ جتوئی کا شناختی کارڈ نہیں، چائلڈ رجسٹریشن سرٹی فکیٹ بنا ہوا ہے، نادرا

اسلام آباد … نادرا کا کہنا ہے کہ شاہ زیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی کا شناختی کارڈ نہیں بلکہ صرف چائلڈ رجسٹریشن سرٹی فکیٹ بنا ہوا ہے۔ نادرا کے ترجمان کے مطابق شاہ رخ جتوئی کی عمر 18 سال سے کم ہے اور ان کی تاریخ پیدائش 27 نومبر 1995ء ہے۔ نادرا کے ریکارڈ میں تصویر صرف شناختی کارڈ کے حصول کے وقت لی جاتی ہے، شاہ رخ جتوئی کا صرف چائلڈ رجسٹریشن سرٹی فکیٹ بنا ہوا ہے۔

مزید خبریں :