پاکستان
17 جنوری ، 2013

حکومتی ٹیم نے فوجی مشاورت کامطالبہ تسلیم نہیں کیا،ذرائع

حکومتی ٹیم نے فوجی مشاورت کامطالبہ تسلیم نہیں کیا،ذرائع

اسلام آباد…ڈاکٹرطاہرالقادری اورحکومتی ٹیم کے درمیان مذاکرات کے دوران حکومتی ٹیم نے الیکشن کمیشن کی تحلیل کامطالبہ تسلیم کرنے سے معذرت کی جبکہ نگراں سیٹ اپ میں فوج کی مشاورت کامطالبہ بھی تسلیم نہیں کیا۔ذرائع کے مطابق معاہدے اسمبلیاں16مارچ سے پہلے تحلیل کی جاسکتی ہیں تاہم حتمی تاریخ بعدمیں طے کی جائے گی ۔

مزید خبریں :