17 جنوری ، 2013
اسلام آباد…ڈاکٹر طاہر القادری نے اسلام آباد دھرنے کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے،اعلان کے بعد قافلوں کی اپنی اپنی منزل کی جانب روانگی کا آغازہو گیا ہے۔اس سے قبل ڈاکٹر طاہر القادری نے حکومت سے معاہدے کو بڑئی کامیابی قرار دیا اور تحریری معاہدے کو دھرنے کے شرکاء کوپڑھ کربھی سنایا۔