Geo News
Geo News

پاکستان
19 جنوری ، 2013

دھندکے سبب موٹر وے لاہور سے شیخوپورہ انٹرچینج تک بند

دھندکے سبب موٹر وے لاہور سے شیخوپورہ انٹرچینج تک بند

لاہور… لاہور میں شدید دھند کے باعث علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور لاہور سے شیخوپورہ انٹرچینج تک موٹر وے بھی ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہے۔ شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفرہے جس کے باعث موٹر وے بند کی گئی ہے۔ جبکہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ بھی شدید دھند کے باعث بند کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :