دلچسپ و عجیب
25 فروری ، 2012

کان کھڑے کر نے کا محاورہ حقیقت میں ڈھل گیا

کان کھڑے کر نے کا محاورہ حقیقت میں ڈھل گیا

ٹوکیو…این جی ٹی…کان کھڑ ے ہو نے کامحاورہ تو آ پ نے سنا ہو گا جس کا مطلب کسی بات کو غو ر سے سننا ہے ۔ تا ہم اب یہ محا ورہ حقیقت میں ڈھل گیاہے اور جاپانی ماہرین نے بلی کے کا نو ں سے مشابہہ ایسے الیکٹر انک کا ن تیار کیے ہیں جنہیں سر کے اوپر ایک ٹوپی کی طرح پہنا جاتاہے ۔ان کانوںمیں لگا ئے گئے سینسرز انسا نی خیالا ت اور تاثرات کی لہروں کو محسوس کر نے کی صلا حیت رکھتے ہیں جن کے ذریعے کان آ پ کے جذبات اور کیفیت کے مطا بق حرکت کر یں گے ۔ اگر آ پ کسی بات پر غور کریں گے تو یہ کا ن کھڑے ہو جا ئیں گے اور اگر گہری سو چ میں ہو نگے تو لٹک جائیں گے ۔

مزید خبریں :