Time 09 جنوری ، 2024
پاکستان

الیکشن ٹربیونل: پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے کاغذات درست قرار

ریٹرننگ افسر نے این اے 30 پشاور سے شاندانہ گلزار کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے تھے/ فائل فوٹو
ریٹرننگ افسر نے این اے 30 پشاور سے شاندانہ گلزار کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے تھے/ فائل فوٹو

پشاور: الیکشن ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی اپیل منظور کرلی۔

ریٹرننگ افسر نے این اے 30 پشاور سے شاندانہ گلزار کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے تھے جس کے خلاف انہوں نے الیکشن ٹربیونل میں اپیل دائر کی تھی۔ 

پشاور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما شاندار گلزار کی اپیل پر سماعت کی اور ان کے کاغذات مسترد کرنے کا آر او کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔


مزید خبریں :