پاکستان
21 جنوری ، 2013

کامران فیصل نیب چھوڑنا چاہتے تھے: کزن

کامران فیصل نیب چھوڑنا چاہتے تھے: کزن

میاں چنوں…کامران فیصل کے کزن طیب عثمان نے جیونیوزسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کامران فیصل سے جب ملاقات ہوئی تو وہ کافی پریشان تھا، کامران نے کہا کہ میں سیریس کیس میں الجھا ہواہوں، چاہتاہوں کہ اس کیس سے آؤٹ ہوجاوٴں۔ کامران فیصل کے کزن نے مزید بتایا کہ کامران نے کہا تھا کہ اگران کا ٹرانسفرلاہورنہ ہواتووہ استعفٰی دے دینگے۔

مزید خبریں :