پاکستان
22 جنوری ، 2013

الیکشن سے پہلے شدت پسندوں سے مذاکرات کیئے جائینگے،میاں افتخار

 الیکشن سے پہلے شدت پسندوں سے مذاکرات کیئے جائینگے،میاں افتخار

پشاور…وزیر اطلاعات خیبر پختون خوامیاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ خطے میں امن کے قیام کیلئے جدوجہدمیں مصروف ہیں اور اسی سلسلے میں الیکشن سے پہلے شدت پسندوں سے مذاکرات کیئے جائینگے۔انہوں نے وضاحت کرتے ہو ئے کہا آل پارٹیزکانفرنس میں اتفاق رائے سے مذاکرات کاایجنڈاتیارکیاجائیگا،جس میں پیپلزپارٹی اور(ن)لیگ مذاکرات کالازمی حصہ ہونگے،ہماری کوشش ہے کہ جلدازجلدمذاکرات کا انعقادعمل میں لایا جا سکے ۔

مزید خبریں :