Geo News
Geo News

پاکستان
22 جنوری ، 2013

پشاوراورگردونواح میں زلزلہ کے جھٹکے،شدت4.7ریکارڈ کی گئی

پشاور…پشاوراورگردونواح میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جن کی شدت 4.7 رکارڈکی گئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش میں تھا۔زلزلے کے جھٹکے جہاں محسوس کئے گئے ان میں پشاور اور اس کے گردو نواح کے علاوہ بالاکوٹ، چترال،مالاکنڈ خیبر ایجنسی اور اس سے ملحقہ علاقے شامل ہیں ۔

مزید خبریں :