پاکستان
23 جنوری ، 2013

کامران فیصل کی موت کا چھٹا دن، نہ کوئی گرفتار، نہ ہی مقدمہ درج

کامران فیصل کی موت کا چھٹا دن، نہ کوئی گرفتار، نہ ہی مقدمہ درج

اسلام آباد…رینٹل پاور کیس میں نیب کے تفتیشی افسر کامران فیصل کی موت کو چھ دن گزرگئے ہیں، تاہم ابھی تک نہ ہی اس کیس کا مقدمہ درج ہوسکا ہے اور نہ ہی کوئی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔ دوسری جانب کامران فیصل کی پراسرار ہلاکت کی تحقیقات کیلئے بنائے جانے والے عدالتی کمیشن کا نوٹیفکیشن بھی جاری نہیں ہوا۔

مزید خبریں :