23 جنوری ، 2013
اسلام آباد…سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کیس کی سماعت کریگا۔