24 جنوری ، 2013
کراچی…متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن کا مقدمہ واپس لیے جانے کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے سانحہ کی آزادانہ تحقیقات کرائی جائیں اور سانحہ بلدیہ ٹاوٴن کے متاثرین کوانصاف فراہم کیاجائے۔