پاکستان
24 جنوری ، 2013

کامران فیصل کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں آج ہوگی

کامران فیصل کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں آج ہوگی

اسلام آباد…کامران فیصل کی پراسرار ہلاکت کے مقدمہ کی سماعت سپریم کورٹ میں آج ہوگی۔ کامران فیصل کی پراسرار ہلاکت کا معمہ اب تک حل نہ ہوسکا، سپریم کورٹ آج کیس کی سماعت کرے گی۔

مزید خبریں :

تازہ ترین

سب دیکھیں