پاکستان
24 جنوری ، 2013

ن لیگ نے نگراں وزیراعظم کیلئے 6 نام تجویز کردیئے

ن لیگ نے نگراں وزیراعظم کیلئے 6 نام تجویز کردیئے

لاہور…مسلم لیگ ن نے نگراں وزیراعظم کیلئے 6 نام تجویز کردیئے ہیں ،ن لیگ ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم کیلئیعاصمہ جہانگیر،جسٹس(ر)ناصراسلم زاہد،جسٹس(ر) شاکراللہ جان،عطاء اللہ مینگل،محمودخان اچکزئی اورجسٹس(ر)اجمل میاں بھی شامل ہیں ۔

مزید خبریں :

تازہ ترین

سب دیکھیں