پاکستان
25 جنوری ، 2013

کراچی: ایف بی ایریا میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کراچی…کراچی میں فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ فائرنگ کا واقعہ کراچی کے علاقے ایف بی ایریامیں پیش آیا جہاں پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔

مزید خبریں :

تازہ ترین

سب دیکھیں