25 جنوری ، 2013
مردان … مردان میں گھر پر دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق مردان کے علاقے پار ہوتی میں نامعلوم افراد نے ایک گھر پر دستی بم حملہ کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بم حملے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔