دنیا
26 جنوری ، 2013

شاہ زیب کیس:شاہ رُخ اور دیگر ملزمان کو آج عدالت میں پیش کیا جائیگا

شاہ زیب کیس:شاہ رُخ اور دیگر ملزمان کو آج عدالت میں پیش کیا جائیگا

کراچی…شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی اور دیگر ملزمان کو آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا، شاہ زیب قتل کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی اور دیگر ملزمان کو 24 جنوری کوریمانڈ مکمل ہو نے پر انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جانا تھا تاہم 11 اور 12 ربیع الاول کی تعطیل کے باعث پیش نہیں کیا جا سکا تھا۔

مزید خبریں :