دنیا
26 فروری ، 2012

بھارت کی ہوا دنیا بھر میں سب سے آلودہ ، تحقیقاتی سروے

بھارت کی ہوا دنیا بھر میں سب سے آلودہ ، تحقیقاتی سروے

نیویارک…این جی ٹی …امریکا کی ییلاور کولمبیا یونیورسٹیزکے تحت کروائے گئے سالانہ تحقیقاتی سروے کے مطابق بھارت کی ہوا فضائی آلودگی کے باعث دنیا بھر میں سب سے زیادہ آلودہ ہے۔Environmental Performance Index (EPI)کے لیے 132ممالک پر کیے گئے اس سروے میں بھارت نے اپنے پڑوسی ممالک چین، پاکستان،بنگلا دیش اور نیپال کو پیچھے چھوڑتے ہوئےDead Lastکا درجہ حاصل کیا ہے۔اس درجے کے حساب سے بھارتی ہوا انسانوں کے لیے مقرر کردہ مضرِ صحت فضائی آلودگی کے لیول سے بھی پانچ گنا زیادہ مضر ہے۔

مزید خبریں :