دنیا
28 جنوری ، 2013

مصر میں پرتشدد مظاہرے جاری، 50 سے زائد افراد ہلاک

مصر میں پرتشدد مظاہرے جاری، 50 سے زائد افراد ہلاک

قاہرہ....مصر کے مختلف شہر وں میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ نہ رک سکا، 50 سے زائد افراد ہلاک، صدر مرسی نے ایتھوپیا کا دورہ منسوخ کردیا۔مصر میں جاری پرتشدد مظاہروں کے دوران 50 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مزید خبریں :