28 جنوری ، 2013
کراچی ....سندھ اور قبائلی علاقوں میں پولیو کے خلاف مہم کا آغاز آج ہوگا، 50 لاکھ بچوں کو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے۔سندھ اور قبائلی علاقوں میں پولیو کے خلاف مہم کا آغاز آج ہوگا۔پولیو مہم کے دوران سندھ اور قبائلی علاقہ جات کے 50 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔