Geo News
Geo News

پاکستان
28 جنوری ، 2013

چودھری شجاعت حسین نے لاہور میں سالگرہ منائی

چودھری شجاعت حسین نے لاہور میں سالگرہ منائی

لاہور…مسلم لیگ ق کے صدر سینیٹرچودھری شجاعت حسین نے لاہور میں اپنی 68 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا،پارٹی رہنماوٴں نے مبارکباد دی، گلدستے پیش کیے،چودھری شجاعت حسین کی 68 ویں سالگرہ کی تقریب لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ہوئی،پارٹی رہنماوٴں مشاہد حسین سید ،چودھری شفاعت حسین ،ثمینہ خاور حیات، آمنہ الفت، خدیجہ فاروقی، ماجدہ زیدی، ڈاکٹر سامعہ امجد اور دیگر نے سالگرہ تقریب میں شرکت کی ،انہوں نے چودھری شجاعت حسین کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناوٴں کا اظہار کیا، گلدستے بھی پیش کیئے ۔

مزید خبریں :