جرائم
Time 12 اپریل ، 2024

کراچی میں اسٹریٹ کرائم پر قابو پولیس کیلئے بڑا چیلنج ، رمضان میں 19 افراد قتل

سال 2024 میں ڈکیتی مزاحمت پر59 افراد قتل کردیے گئے جب کہ 200 سے زائد زخمی ہوئے/ فائل فوٹو
سال 2024 میں ڈکیتی مزاحمت پر59 افراد قتل کردیے گئے جب کہ 200 سے زائد زخمی ہوئے/ فائل فوٹو

کراچی میں اسٹریٹ کرائم  پر قابو  پولیس کے لیے بڑا چیلنج  بن گیا۔

پولیس حکام کے مطابق رمضان المبارک میں ڈکیتی مزاحمت پر 19 افراد قتل اور 55 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ 

پولیس حکام کا بتانا ہے کہ  سال 2024 میں ڈکیتی مزاحمت پر59 افراد  قتل کردیے گئے جب کہ 200 سے زائد زخمی ہوئے ۔ 

پولیس کے مطابق رواں سال اب تک کراچی میں ڈاکو ؤں سے 425 مقابلے ہوئے جن میں 55 ڈاکو مارے گئے 439 زخمی ہوئے ۔

مزید خبریں :