30 جنوری ، 2013
کراچی…سہراب گوٹھ فلائی اوورکے قریب 2دھماکے ہو ئے ہیں جس کے نتیجہ میں دو افراد زخمی ہو گئے۔جیو ٹی وی کے نمائندے کے مطابق سہراب گوٹھ فلائی اوورکے قریب ملزمان کی جانب سے پولیس پر کریکر سے حملہ کیا گیا اور ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں پر2کریکر پھینکے جس کے نتیجہ میں سب انسپکٹر سمیت2افراد زخمی ہو گئے۔