Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
31 جنوری ، 2013

سرفر گیرٹ نے سمندری لہروں پرسفرکا اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا

 سرفر گیرٹ نے سمندری لہروں پرسفرکا اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا

نیویارک… ہوائی کے سرفر گیرٹ نے 100فٹ اونچی سمندری لہروں پرسفر کرکے اپنا ہی ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا۔سمندر کی اونچی لہروں سے مقابلہ کرنے والے 45سالہ ہوائی کے سرفر گیرٹ میک نماراکاکہناہے کہ اس نے 100 فٹ بلند لہر پرتیراکی کی اور اپنا ہی بنایا ہواورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ہے میک نمارا نے نومبر میں پچھلاریکارڈ 78 فٹ بلند لہروں پر سفر کرکے بنایا تھا۔

مزید خبریں :