Time 21 اپریل ، 2024
پاکستان

لاہور سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر مونس الٰہی کو شکست، ن لیگی امیدوار کامیاب

مونس کے والد پرویز الٰہی کو بھی ضمنی انتخاب میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، وہ پی پی 32 گجرات سے بھتیجے موسیٰ الٰہی سے ہارے— فوٹو:فائل
مونس کے والد پرویز الٰہی کو بھی ضمنی انتخاب میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، وہ پی پی 32 گجرات سے بھتیجے موسیٰ الٰہی سے ہارے— فوٹو:فائل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الٰہی کو بھی ضمنی انتخابات میں شکست ہوگئی۔

لاہور سے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 158 کے تمام 116 پولنگ اسٹیشن کے غیرسرکاری غیر حتمی نتیجے کے تحت مسلم ليگ ن کے چوہدری محمد نواز  39946 ووٹ لے کرفاتح قرار ہائے۔

سنی اتحادکونسل کے چوہدری مونس الٰہی 27980 ووٹ لیکردوسرےنمبرپر رہے۔

علاوہ ازیں مونس کے والد پرویز الٰہی کو بھی ضمنی انتخاب میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ وہ  پی پی 32 گجرات سے بھتیجے موسیٰ الٰہی سے ہارے۔


مزید خبریں :