Time 26 اپریل ، 2024
کاروبار

روپے کی قدر میں اضافہ، ملک میں آج ڈالر کی قیمت کیا رہی؟

انٹربینک میں آج ڈالر 9 پیسے کمی کے بعد 278 روپے 39 پیسے پر بند ہوا— فوٹو:فائل
انٹربینک میں آج ڈالر 9 پیسے کمی کے بعد 278 روپے 39 پیسے پر بند ہوا— فوٹو:فائل

ملک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی دیکھی گئی۔

انٹربینک میں آج ڈالر 9 پیسے کمی کے بعد 278 روپے 39 پیسے پر بند ہوا۔ گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر 278 روپے 48 پیسے کا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج بغیر کسی تبدیلی کے 279 روپے 69 پیسے پر بند ہوا۔

مزید خبریں :