Geo News
Geo News

پاکستان
01 فروری ، 2013

ہنگو کے پٹ بازار میں دھماکا،12افراد جاں بحق، بیس سے زائد زخمی

ہنگو کے پٹ بازار میں دھماکا،12افراد جاں بحق، بیس سے زائد زخمی

ہنگو …ہنگو کے پٹ بازار میں دھماکے سے کم ازکم 12افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ بیس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکا ایک مسجد کے قریب اُس وقت ہوا جب نمازی ،نماز جمعہ پڑھ کر مسجد سے باہر آرہے تھے، ڈی پی او کے مطابق بم مسجد کے باہر نصب کیا گیا تھا۔دھماکے کے بعد امدادی کارروائیں جاری ہیں، سیکیورٹی فورسزاور قانون نافذ کرنے والے ادارے نے جائے وقوع کو گھیرے میں لے لیا۔

مزید خبریں :