Geo News
Geo News

پاکستان
01 فروری ، 2013

کراچی: گھر گھر ووٹروں کے تصدیقی عمل میں 10 دن کی توسیع

کراچی: گھر گھر ووٹروں کے تصدیقی عمل میں 10 دن کی توسیع

کراچی … کراچی میں گھر گھر ووٹروں کے تصدیقی عمل کی مدت میں 10 دن کی توسیع کردی گئی۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق کراچی میں گھر گھر جا کر ووٹروں کی تصدیق کے عمل میں 10 دن کی توسیع کردی گئی ہے جس کے بعد یہ عمل 11 فروری تک جاری رہے گا۔ ذرائع کے مطابق گھر گھر ووٹرز فہرستوں کی تصدیق کی مدت یکم فروری تک تھی۔

مزید خبریں :