01 فروری ، 2013
کراچی …کراچی کے علاقے بن قاسم ٹاوٴن میں پولیوکانیاکیس سامنے آگیا،ذرائع کے مطابق یہ اس سال کا پہلا پولیو کیس ہے۔پولیوسے متاثرہ بچے کی عمر 2سال بتائی جارہی ہے،ذرائع نے مزید بتایا کہ متاثرہ بچے کے والدین نے اسے پولیوسے بچاوٴکے قطرے پلانے سے انکارکردیاتھا،واضح رہے کہ ملک میں اس سال پولیو کے حوالے سے یہ پہلا کیس ہے۔