Time 15 مئی ، 2024
کاروبار

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 28 ڈالر اضافے سے 2345 ڈالر فی اونس ہے/ فائل فوٹو
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 28 ڈالر اضافے سے 2345 ڈالر فی اونس ہے/ فائل فوٹو

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2900 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 44 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 487 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونا 2 لاکھ 9 ہزار 191 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 28 ڈالر اضافے سے 2345 ڈالر فی اونس ہے۔


مزید خبریں :