03 فروری ، 2013
اسلام آباد…سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام محمد یوسف 59 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ جام یوسف کا تعلق بلوچستان کے ضلع لسبیلہ سے تھا، ان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا ۔