Geo News
Geo News

پاکستان
03 فروری ، 2013

لاہور: ایوان اقبال میں آتشزگی، فائربریگیڈآگ بجھانے میں مصروف

لاہور: ایوان اقبال میں آتشزگی، فائربریگیڈآگ بجھانے میں مصروف

لاہور…لاہور میں ایوان اقبال کی چوتھی منزل میں آگ لگ گئی ہے۔فائربریگیڈ کی گاڑیاں آگ بھجانے میں مصروف ہیں،آگ صبح تقریباً نو بجے لگی،آگ لگنے کی وجوہات کا تاحال علم نہیں ہوسکا ہے، چھٹی کا دن ہونے کی وجہ سے دفاتر اور دیگر ادارے بند تھے جس کی وجہ سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔آگ بجھانے کا کام جاری ہے۔

مزید خبریں :