08 جون ، 2024
پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا اہم میچ کل کھیلا جائے گا۔
البتہ قومی ٹیم کا ورلڈکپ میں آغاز اچھا نہ ہوا اور اسے اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا لیکن شائقین کرکٹ قومی ٹیم کے لیے دعاگو ہیں اور اس امید کا اظہار کررہے ہیں کہ ٹیم روایتی حریف کو شکست دے کر ایونٹ میں شاندار کم بیک کرے گی۔