Geo News
Geo News

پاکستان
08 فروری ، 2013

علما کے قتل کے خلاف جے یو آئی کی آج کراچی میں ہڑتال کی اپیل

علما کے قتل کے خلاف جے یو آئی کی آج کراچی میں ہڑتال کی اپیل

کراچی…جمعیت علمائے اسلام نے علما کرام کے قتل کے خلاف آج کراچی میں ہڑتال کی اپیل کی ہے۔ جمعیت علماء اسلام کی اس اپیل پرسیاسی اور مذہبی جماعتوں نے حمایت کا یقین دلایا ہے۔ دوسری جانب آج شہر بھر کے نجی اسکولز بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :